نوشہرہ میں ملزم نے دریا میں چھلانگ لگا دی، لوگوں نےپولیس کے حوالے کردیا
اسٹاف رپورٹ
نوشہرہ: نوشہرہ میں پولیس کے خوف سے ایک ملزم نے دریائے کابل میں چھلانگ لگا دی دریا کے کنارے موجود لوگوں نے ملزم کو دریا سے زندہ نکال کر پولیس کے حوالے کردی ۔۔۔۔
نوشہرہ پولیس کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ قبرستان کے قریب کچھ لوگ ہیروئن کا دھندا کر رہے ہیں جس پر انہوںنے چھاپہ مار کر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا جب کہ ایک ملزم سردار خسین موقع سے فرار ہوگیا اور پولیس کے خوف سے قریب ہی دریائے کابل میں چلانگ لگا کر خود کشی کی تاہم دریا کے کنارے موجود لوگوں اور کشتی بانوں نے پانی کے بے رخم موجوں سے زندہ نکال کر ان کو پولیس کے خوالے کیا ۔. سماء
میں
کے
نے
nepra
package
حوالے
stars
cricketer
تبولا
Tabool ads will show in this div