افغان صدرحامد کرزئی نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی دعوت دے دی

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد : افغان صدرحامد کرزئی نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی دعوت دے دی۔ حامد کرزئی نے مذاکراتی عمل میں پاکستان سے تعاون کی درخواست کی ہے۔


صدراتی دفتر سے جاری بیان میں افغان طالبان کو حکومت سے براہ راست مذاکرات کی دعوت دی گئی ہے۔  پاکستان کو افغان امن عمل کا اہم عنصر قراردیتے ہوئے ہمسایہ ملک سے کردار ادا کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔


 بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان افغانستان کا برادر ملک ہے اور طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے اس کی حمایت اہمیت رکھتی ہے۔ سماء

کی

کو

نے

دی

Cup

markets

demand

confidence

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div