بگ تھری کےمستقبل کافیصلہ آج متوقع
دبئی: آئي سي سي کي سہ ماہي ميٹنگز ہیڈکوارٹر میں جاری ہے۔بورڈ سربراہان کے آج اجلاس میں بگ تھري کي قسمت کا فيصلہ ہوگا۔
آئي سي سي ہيڈ کوارٹرميں ہونے والي ميٹنگز ميں کرکٹ کے فروغ کے معاملات اور اصلاحات پر غور کيا گيا۔ جمعہ اور ہفتہ کو بورڈ چيف ايگزيکیٹوز سر جوڑ کر بيٹھے۔ آج ہونے والے بورڈ سربراہان کے اجلاس ميں بگ تھري پر حتمي فیصلہ کرلیا جائے گا۔ سماء