پشاور: بس اڈے کے قریب دھماکہ، 20 جاں بحق
اسٹاف رپورٹ
پشاور: پشاورمیں کوہاٹ اڈہ وخو پل کے قریب دھماکے سے دس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ دھماکے ميں بيس سے زائد گاڑياں تباہ ۔
پوليس کا کہنا ہے کہ یہ ایک کاربم دھماکہ تھا جس میں چاليس کلوگرام بارودي مواد استعمال ہوا ہے۔