فیصل آباد ميں دو افراد ایک شخص پر تیزاب پھینک کر فرارھوگئے

 


اسٹاف رپورٹر


فیصل آباد  : فیصل آباد ميں سرگودھا روڈ پر دو افراد ایک شخص پر تیزاب پھینک کر فرار ھو گئے۔


سرگودھا روڈ پر ججی بٹ اور عقیل بٹ نے لقمان نامی شخص پر تیزاب پھينک ديا ۔۔ سات چک کے رہائشی لقمان کو تشويشناک حالت ميں  الائیڈ اسپتال منتقل کیا گیا۔


 متاثرہ شخص کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ملزمان نے لقمان کو دھوکے سے بلا کر اس پر تيزاب پھينک ديا۔


پولیس ملزمان کو تلاش کر رہي ہيں۔ سماٴ

پر

MQM

South Africa

ایک

کر

Afghan

Tabool ads will show in this div