کراچي ميں انسانوں کا علاج جانوروں کي دوائيوں سے کرنے والے دس عطائي ڈاکٹر گرفتار

اسٹاف رپورٹر


کراچي: کراچي ميں انسانوں کا علاج جانوروں کي دوائيوں سے کرنے والے دس عطائي ڈاکٹر گرفتار ،،، يہ ڈاکٹر کتنے عرصے سے کس طرح شہریوں کا علاج کر رہے تھے۔


کراچی کے ڈاکس تھانے کے لاک اپ ميں بند يہ ملزمان مسیحا کے روپ میں ايسے قاتل ہيں۔۔ جو جانوروں کے انجيکشن انسانوں کو لگاتے تھے۔


پوليس اور محکمہ ہيلتھ کي ٹيموں نے مچھر کالوني اور محمدي کالوني ميں چودہ کلينکس اور نجي  پر چھاپہ مارا ۔۔ تو صرف چار ڈاکٹر ہي اپني اصل ڈگري دکھا سکے، محکمہ ہيلتھ کي چھاپہ مار ٹيم کے کے مطابق يہ کلينک علاقے ميں گزشتہ پانچ سال سے کام کر رہے تھے۔


سميت مختلف انجيکشن شامل ہيں ۔۔۔ گرفتار عطائی اپنے کیے پر شرمندہ ہونے کے بجائے غربت کا رونا روتے ہوئے خود کو ايم بي بي ايس ڈاکٹروں سے بہتر قرار دیتے رہے۔


گرفتار ڈاکٹروں کے خلاف دفعہ ايک سو انيس کے تحت مقدمہ درج کرليا گيا ہے۔ سماء

کرنے

کا

سے

Azadi March

Javed Hashmi

factbox

Tabool ads will show in this div