کراچی والےصرف پاکستانی ہیں،انیس قائم خانی
کراچی:رہنماپاک سرزمین پارٹی انیس قائم خانی نے آج ہونے والے جلسے میں ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکت کا امکان ظاہر کردیا ہے۔
جلسہ گاہ پہنچنے پر انیس قائم خانی کا کہنا تھا ایک لاکھ کرسیاں لگارہےہیں۔اُمیدہےکہ ایک لاکھ سےزائدلوگ شرکت کریں گے۔
انیس قائم خانی نے بتایا کہ جلسےکاٹائم 5بجےرکھاگیاہے۔ انھوں نے دعوی کیاکہ ایک سےپانچ لاکھ وکٹیں گرائیں گے۔انیس قائم خانی نے جلسے کی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
انیس قائم خانی نے انکشاف کیاکہ "را"فنڈڈلوگ الزامات لگارہےہیں۔کراچی کےلوگ ثابت کریں گےکہ وہ متحدہیں۔
انیس قائم خانی نے مزید بتایا کہ ان کی سیاسی جماعت کامرکزی دفترتیارہورہاہے۔ سماء
bagh e jinnah
anis qaim khani
PSP
تبولا
Tabool ads will show in this div