راجن پور؛شاہ والی اوربنگلہ اچھاکی حدودمیں دوبارہ کرفیونافذ

Apr 24, 2016

KACHAY-COPs-KILLED-PKG-13-04-640x480

راجن پور: کچا مورو کے بعد سیکورٹی فورسز نے کچا جمال کودہشت گردوں کے قبضے سے کليئرکرالیاہے۔ شاہ والی اور بنگلہ اچھا کی حدود میں دوبارہ کرفیو نافذکردیاگیاہے۔

ذرائع کے مطابق  سرچ آپریشن کے دوران متعدد ڈاکو ہلاک کردئے گئے جبکہ کئي زندہ پکڑے گئے ہیں۔  ذرائع کا کہنا ہےکہ  ڈاکوؤں کے 6  گینگ کچے کے علاقے میں موجود تھے جن کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

راجن پور میں کچا آپریشن کے باعث پولیو مہم  ایک ہفتے کے لیے ملتوی کردی گئی ہے۔  سماء

kacha operation

Tabool ads will show in this div