پشاور حملہ بہت خوفناک ہوسکتا تھا: میاں افتخار

اسٹاف رپورٹ
پشاور: خیبرپختون خوا کے وزیراطلاعات میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ تھانے پر حملے کے بعد  پولیس بروقت کارروائی نہ کرتی تو بہت زیادہ جانی نقصان ہوتا ۔۔

 میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے بتایا کہ خودکش حملہ آوروں  کا تعلق تحریک طالبان سے ہوسکتا ہے ۔۔

Please click ‘Video’ button to watch Iftikhar speak.

twins

lifts

transfer

hamilton

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div