حیدرآباد،قبرستان سےنوازئیدہ بچوں کی ہڈیاں چرانےوالےعامل گرفتار

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
حیدرآباد : حیدرآباد کےعلاقے لیاقت کالونی میں قبرستان سے مردوں کی ہڈیاں چرانے والے دو عاملوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 

اینٹی کرائم سیل پولیس نے لیاقت کالونی میں چھاپہ مار کر مردوں کی ہڈیاں چرانے والے دو  عاملوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ملزمان مردوں بالخصوص نوزائیدہ بچوں کی قبریں کھود کر ہڈیاں چراتے ہیں جس پر کارروائی کی گئی۔
 
دونوں عاملوں کو اسلام الدین اور سراج کے نام سے شناخت کیا گیا ہے ۔ ملزمان کے قبضے سے مُردوں کی ہڈیاں، کپڑے اور تعویز برآمد ہوئے ہیں۔ ملزمان سادہ لوح افراد کو سنہرے خواب دکھا کر رقم بھی بٹورتے ہیں۔ سماء


دیڈیو دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

کی

Azadi March

بچوں

veteran

Tabool ads will show in this div