گوجرانوالہ کے پہلوانوں نے 9 میڈلزجیت کر میدان مارلیا

Apr 22, 2016

Guj Champions Pkg 21-04

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Guj-Champions-Pkg-21-04.mp4"][/video]

قومی انٹر کلب چیمپئن شپ میں گوجرانوالہ کے ایک ہی کلب کے ویٹ لفٹرز نے نو میڈلز جیت لئے۔ آبائی شہر پہنچنے پرڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کر لفٹرز کا شاندار استقبال کیا گیا۔بڑوں نے اپنی دھاک بٹھائی تو بچوں کو بھی جوش آگیا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Tabool ads will show in this div