آرمی چیف کا اقدام قابل تعریف ہے: سعد رفیق
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/BPR-Saad-Rafiq-21-04.mp4"][/video]
اسلام آباد: وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں آرمی چیف راحیل شریف کا اقدام قابل تعریف ہے ۔
وزیر ریلوے کا کہنا ہے آرمی چیف کے حالیہ بیان سے کوئی نیا مطلب نکالنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
عمران خان کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نہ بننے پر کپتان الزامات کی سیاست کر رہے ہیں ۔ سماء
