عوام کودرپیش مسائل کا حل صرف متحدہ کے پاس ہے، ڈاکٹرفاروق ستار

اسٹاف رپورٹر


سیالکوٹ: سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ عوام کو درپيش مشکلات کا حل صرف متحدہ کے پاس ہے۔ غريبوں کا کوئي پرسان حال نہيں۔ حکومت کا بس چلے تو ہوا پر بھی ٹیکس لگا دے۔۔


ايم کيو ايم کے رہنماء فاروق ستار کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل کا حل ایم کیو ایم کے پاس ہے۔ عوام نے خدمت کا موقع ديا تو پارٹي عوام کو عزت سے جينے کا حق دلائے گی۔


فاروق ستار نے کہا کہ اليکشن جيتنے کے بعد غريبوں کا استحصال کیا جاتا ہے ۔۔ غريبوں پر ٹيکس لگائے جا رہے ہيں ۔۔ متحدہ اقتدارميں آ کر جاگيرداروں اور وڈيروں پر ٹيکس لگائے گی۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ پنجاب ميں امن و امان کي صورتحال بھي ٹھيک نہيں ۔۔ اور سيالکوٹ والوں نے فيصلہ کرلیا ہے کہ وہ قائد اعظم کا پاکستان بنائيں گے۔

کے

کا

ODIs

energy

lord

daughters

Tabool ads will show in this div