آصف زرداری 600 ارب کے بحریہ اسکینڈل میں پارٹنر ہیں، ذوالفقار مرزا
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Badin-Mirza-Sot-20-04.mp4"][/video]
بدین : سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا بھی خفیہ لیکس لے آئے، کہتے ہیں وزيراعظم کے تو صرف 6 ارب کے فليٹ کا چرچہ ہے ليکن بحريہ ٹاؤن 600 ارب کا اسکينڈل ہے جس ميں آصف زرداری بھی ملک رياض کے پارٹنر ہيں۔ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔