سندھیانی تحریک کا پیپلز پارٹی کی وحیدہ شاہ کے خلاف صوبے بھرمیں احتجاج کا اعلان
اسٹاف رپورٹر
حیدرآباد : سندھیانی تحریک نے ٹنڈو محمد خان میں ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کی امیدوار وحیدہ شاہ کی خواتین پر تشدد کے خلاف 2 مارچ کو صوبے بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
حیدرآباد میں سندھیانی تحریک کی صدر اُسنہ راھوجو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی امیدوار نے دھاندلی چھپانے کےلیے پولنگ عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
ان کا کہنا تھاکہ حکومت نے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی امیدوار وحیدہ شاہ کی خواتین عملے پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا۔ سماٴ
کی
کے
کا
Burns Road
دسترخوان
media
خلاف
updates
polio workers
tragic
unicef
disorder
تبولا
Tabool ads will show in this div