پولیس اہلکاروں پر حملہ کیسے ہوا؟عینی شاہد نے بتادیا

EYE WITNESS SOTS 20-04

کراچی  میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہکاروں کے متعلق عینی شاہد نے واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کی آواز آئی تو ہم نیچے لیٹ گئے، فائرنگ کے بعد شور ہوا کہ پولیس پرحملہ ہوا ہے۔ عینی شاہد نے مزید کیا بتایا آپ بھی سنیئے

EYE WITNESS

polio campaign

terrorists attack

seven policemen martyred

Tabool ads will show in this div