دہشتگردوں نے پہلےنام پوچھا،پھرفائرنگ کرکےشہید کردیا

POLICE SOT SPOT New 20-04 کراچی : پولیس افسر کے مطابق حملہ آور پہلے پیدل چل کر پولیس اہل کاروں کے پاس آیا اور ان کا نام پوچھا، جس پر دوسرے پولیس اہل کار نے حملہ آور کو مخاطب کرکے پوچھا کہ تم کیوں نام پوچھ رہے ہو، جس پر حملہ آرو نے کپڑوں میں چھاپا اسلحہ نکال کر موبائل پر فائر کھول دیا، مزید پولیس افسر نے کیا بتایا، یہ ویڈیو دیکھیں ۔ سماء

KARACHI OPERATION

TALIBAN

KARACHI KILLING

police mobile

polio campaign

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div