وزارت مذہبی امورکاحج درخواستوں کےلیےاہم اعلان

Hajj Khutba

اسلام آباد: رواں سال چھیاسی ہزار پاکستانی عازمین حج سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔حج درخواست جمع کروانے والوں کو بنک سے کمپیوٹرائز گروپ نمبر لازمی لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت اب تک ایک لاکھ پانچ ہزار درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے پانچ ہزار حج درخواستیں منظور کر لی ہیں۔

 ترجمان نے واضح کیا ہے کہ درخواست گزار بنک سے کمپیوٹرائز گروپ نمبر ضرور حاصل کریں کیونکہ کمپیوٹرائز نمبر حاصل نہ کرنے والوں کا نام قرعہ اندازی میں شامل نہیں ہوگا۔  سماء

SAUDIA ARABIA

MUSLIMS

hajj application

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div