پاکستان میں سب سےزیادہ سرمایہ کاری کرنیوالاملک کون سا؟

xi-pakistan_650x400_71429535766 اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں چین بازی لے لیا، اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق نو ماہ میں چین نے 51 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایا کاری کی۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست رہا، اسٹیٹ بینک کے مطابق نو ماہ میں چین 51 کروڑ ڈالر سے زائد سرمایا کاری کر چکا ہے۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک کی فہرست میں چین کے سرمایہ کار دنیا کے تمام ممالک پر بازی لے گئے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں برس چین کی جانب سے سرمایہ کاری میں دگنا اضافہ ہوا ہے، نو ماہ میں چین نے 51 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایا کاری کی۔ ماہرین کے مطابق پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے کے تحت چینی سرمایہ کار بہت تیزی سے پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں جبکہ مستقبل میں اس میں مزید اضافے کا بھی امکان ہے۔ سماء

CHINA

foreign investment

Chinese Investment

Tabool ads will show in this div