بیسویں آئینی ترمیم دستور پاکستان کا باقاعدہ حصہ بن گئی، صدر زرداری نے دستخط کردیے

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری نے بیسویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیے، جس کے بعد ترمیم دستور پاکستان کا باقاعدہ حصہ بن گئی ہے۔


صدر زرداری کا کہنا ہے کہ بیسویں آئینی ترمیم شفاف انتخابات کی ضامن ہے۔ ترمیم کے دستور کا حصہ بننے کے بعد نامکمل الیکشن کمیشن کے تحت کامیاب اٹھائیس اراکان پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ہوگئی ہے۔


 یہ ارکان اب دو مارچ کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لے سکیں گے۔  سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے سماء کو بتایا کہ ان ارکان کو نئے سرے سے حلف لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ سماء

کا

نے

birthday

rape

magic

promise

duty

spotlight

Tabool ads will show in this div