پاکستانی رومانوی فلم ہجرت ریلیزکےلیےتیار

نئی پاکستانی رومانوی فلم ہجرت کی کاسٹ نے مقامی کیفے میں تشہری مہم کے سلسلے میں محفل سجائی۔اس تقریب میں کئی اداکار،پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز بھی موجود تھے۔ انھوں نے فلم کو پاکستانی فلمی صنعت کے لیے اچھا قدم قرار دیا۔فلم ہجرت 22اپریل کو پاکستان بھر میں ریلیز کی جارہی ہے۔ فلم کے متعلق نویدصدیقی اور محمد فاروق کی یہ رپورٹ دیکھیں۔