ایم کیو ایم لاہورمیں خواتین کا تاریخی جلسہ منعقد کرے گی، الطاف حسین

اسٹاف رپورٹر


لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اعلان کیا ہے کہ ایم کیو ایم کراچی کے بعد لاہور میں بھی خواتین کا تاریخی


جلسہ منعقد کرے گی۔


پنجاب کی خواتین کے نام ویڈیو پیغام میں الطاف حسین نے کہا کہ ان کی جدوجہد کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا۔۔ انہیں زندگی کے تمام شعبوں میں شریک کرنا اور انہیں زیادتیوں سے نجات دلانا ہے ۔۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں خواتین کے تاریخی جلسہ عام سے ملک کے دیگر شہروں کی خواتین میں بھی حوصلہ بڑھ رہا ہے ۔۔۔ الطاف حسین نے پنجاب کی خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ لاہورکا جلسہ ایم کیو ایم کا نہیں بلکہ محروم و مظلوم خواتین کا ہوگا ۔ امید ہے پنجاب کی مائیں بہنیں جلسے کو کامیاب بنائیں گی۔۔

کا

marriage

gilgit

child marriage

Tabool ads will show in this div