اورکزئي میں فورسز کی کارروائی میں بیس دہشت گرد ہلاک

اسٹاف رپورٹ
ہنگو: اپراورکزئي میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بیس دہشت گرد ہلاک اور چھبیس زخمي ہوگئے ۔۔

اپراورکزئي کےعلاقے سامہ بازاراوربرلاس اور برميلا پردہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سیکیورٹی فورسز نے جيٹ طياروں کے ذریعے بمباری کی ہے ۔۔

سرکاري ذرائع کےمطابق 20کارروائی میں دہشت گردوں کے چارٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں ۔۔۔ سيکيورٹي فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپريشن جاري ہے۔۔ سماء

میں

کی

tests

pipeline

Tabool ads will show in this div