جلسہ جس کا بھی ہو ،نعرہ ایک ہی لگے گا
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/WASEEM-AKHTER-JALSA-SOT-18-04.mp4"][/video]
ایم کیو ایم رہنما اورنامزد میئروسیم اختر کا کہنا ہے کہ کراچی میں جلسہ جس کا بھی ہو نعرہ جئے مہاجر ہی لگے گا۔ وسیم اختر نے سیکیورٹی فورسز کو ملنے والا فائدہ بھی بتا دیا۔ آپ بھی سنیے