افغانستان سے میران شاہ پرمارٹر گولوں کےحملےمیں چھ افراد زخمی

اسٹاف رپورٹر


شمالی وزیرستان : افغانستان سے میران شاہ میں چھ مارٹر گولے داغے گئے ہیں جس سے چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔


 زرائع کے مطابق میران شاہ  کے علاقہ غرلامی میں افغانستان کی جانب سے چھ مارٹر گولے فائر کئے گئے، جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔


 زخمیوں کو غرلائی سے میران شاہ ہیڈکواٹر اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ سماء

زخمی

MQM

سے

female

comedy

Tabool ads will show in this div