میرےوالد ذوالفقارمرزا نےتمام فیصلےبطورصوبائی وزیرداخلہ کئے۔ حسنین مرزا

اسٹاف رپورٹر


سندھ اسمبلی کے نومنتخب رکن حسنین مرزا نے کہا ہے کہ ان کے والد ذوالفقار مرزا نے جو فیصلے کئے وہ بطور صوبائی وزیرداخلہ کئے۔


 سندھ اسمبلی میں رکنیت کا حلف اٹھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئےانھوں نے کھا کہ وہ رکن اسمبلی ہیں اور ایوان میں اپنے حلقے کے عوام کے لئے آواز اٹھائیں گے۔ سماء

Qadri

eyes

وزیرداخلہ

threats

Tabool ads will show in this div