سعد رفیق کی جماعت اسلامی رہنمالیاقت بلوچ سےملاقات

window-copy لاہور : وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے جماعت اسلامی کے سینیر رہنما لیاقت بلوچ سے ملاقات میں پاناما لیکس سے متعلق حکومتی تحقیقاتی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ سماء کے مطابق وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے جماعت اسلامی کے سینیر رہنما لیاقت بلوچ سے جماعت کے ہیڈکواٹرز منصورہ میں ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور پاناما لیکس کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی منظر نامے پر گفت گو کی گئی۔ ملاقات میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس پر ہر طرح کی تحقیقات کیلئے تیار ہیں، معاملے پر لیگ ن کا وفد امیر جماعت اسلامی سے بھی ملاقات کرے گا۔ سماء

PTI

JAMAT E ISLAMI

RAIWAND

Panama leaks

Liaquat baloch

Tabool ads will show in this div