مشرف دورمیں وزیراعظم پرکوئی کرپشن ثابت نہیں ہوئی،پرویزرشید

PERVEZ RASHEED RAW PKG 03-04 Mukkaram

اوکاڑہ:وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہاہےکہ نوازشریف کےکردارپرکوئی انگلی نہیں اُٹھاسکتا۔

شیرگڑھ میں  پرویزرشید نے میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ اپوزیشن الزامات کی سیاست کررہی ہے۔ وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ پانامالیکس پراپوزیشن کا پروپیگنڈا منفی ہے۔

انھوں نے امید ظاہر کی کہ انکوائری کمیشن میں دودھ کادودھ اورپانی کاپانی ہوجائےگا۔ سماء

PERVEZ RASHEED

Panama leaks

sher garh

Tabool ads will show in this div