ایف بی آر پرعائدبھاری ذمہ داری
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/FBR-Dormant-Isb-Pkg-16-04.mp4"][/video]
پاناما لیکس کے معاملے پر ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک نے چپ سادھ رکھی ہے۔ سرکاری مشینری، قومی دولت بیرون ملک چھپانے والوں کے خلاف کیا کارروائی کرے گی؟؟ یہ تو اندرون ملک بھی مؤثر کارروائی کی صلاحیت سے محروم دکھائی دیتی ہے، تفصیلات اسلام آباد سے شکیل احمد کی رپورٹ میں۔