آرکائیو
»
خواتین کرکٹرزکی ڈریسنگ روم میں پکوڑا پارٹی
اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم کو کچن بنا لیا۔ نیشنل چیمپئن شپ میں زرعی ترقیاتی بینک اور بہاولپور کی ٹیموں کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا تو خواتین کرکٹرز نے سہانے موسم کا لطف اٹھانے کیلئے پکوڑا پارٹی شروع کردی۔
Food tastes better when you eat it with your teammates???? Match delayed due to rain!#Ztbl v #Bhawalpur#Pakoreyparty???? pic.twitter.com/nLy9UaRVh7
— Nain Abidi (@SyedaNain18) April 17, 2016
نین عابدی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پرجاری تصویرمیں ندا ڈار، نین عابدی اور سمیعہ خان کو آلو پالک اور مرچیں کاٹتے دیکھا جا سکتا ہے۔