پاکستان دشمنی: را کی کڑیاں کھلنے لگیں

Apr 16, 2016
RAW AGENT FOLLOW UP KHI PKG ALI 16-04 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/RAW-AGENT-FOLLOW-UP-KHI-PKG-ALI-16-04.mp4"][/video] بھارت کے مزید دو بندروں کی حقیقت بےنقاب ہوگئی۔ بھارتی ایجنٹ 201 اور 56 انتہائی خطرناک ہیں۔ یہ بھارتی بندر کام کیسےکرتےہیں؟ سماء نے کھوج لگا لیا۔ تصویر سماء پر دیکھیے۔ را ایجنٹ خفیہ کوڈ بتا کر سمندری حدود میں آتے تھے ۔ را نے بلانا ہوتا ہے تو کال آتی تھی کہ بڑے مولوی نے بلایا ہے۔ ایجنٹ201 را ایجنٹ 201 کا پاکستانی نام صدام ہے ۔ را ایجنٹ اور نمبر56 کا نام بچل ہے ۔ اِسی پر مزید رپورٹ کر رہے ہیں عارف محمود ۔

INDIAN SPY

Tabool ads will show in this div