سابق ڈی جی حج رائو شکیل ایک اور مقدمے میں گرفتار

اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: ایف آئی اے نے سابق ڈی جی حج راؤ شکیل کو ایک اور مقدمے میٕں گرفتار کرلیا ہے ۔۔ انہیں جسمانی ریمانڈ کیلئے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ایف آئی اے کے مطابق گذشتہ سال مارچ میں درج کئے گئے ایک مقدمے میں راؤشکیل پر ڈی جی حج بننے کیلئے کاغذات میں عمر کے رد و بدل کا الزام ہے۔
حکام کے مطابق، ایف آئی اے نے راؤ شکیل کو جعلسازی کے مقدمے میں گرفتارکیا ہے۔
ملزم کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا ۔

اور

میں

Azadi March

جی

ڈی

ایک

european

Tabool ads will show in this div