سوات یونی ورسٹی؛چیف پراکٹرمتنازع نوٹی فیکشن دینےپرمعطل

SWAT UNI VO 16-04

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Swat-Uni-Issue-Pkg-15-04-Ayaz.mp4"][/video]

سوات:سوات یونی ورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جہاں بخت نے چیف پراکٹرحضرت بلال کو معطل کردیا۔انھوں نے یونی ورسٹی کے حدوداوراطراف   لڑکے لڑکیوں کے ساتھ گھومنے پر پابندی عائد کی تھی۔

ذرائع کے مطابق چیف پراکٹر نے گذشتہ روز نوٹی فیکشن جاری کیا تھا کہ اگریونی ورسٹی کا کوئی لڑکا یا لڑکی ساتھ گھومتے یا ساتھ بیٹھے نظر آئے تو ان پر 50روپے سے 5000روپے تک جرمانہ عائد کرکے انکے والدین کو فوری طور پر طلب کیا جائے گا۔

SWAT UNI VO 16-04

وائس چانسلر نے اس نوٹی فیکشن پرسخت کارروائی کرتے ہوئے چیف پراکٹر کو مطلل کردیا اور نوٹی فیکشن واپس لے لیا گیا۔

سوات یونیورسٹی میں لڑکےلڑکیوں کیساتھ گھومنےپرپابندی

وائس چانسلر کا کہنا تھا کہ یونی ورسٹی میں مخلوط تعلیم پر کوئی پابندی عائد نہیں۔  سماء

KPK

CO EDUCATION

educational system

Gender segregation

Swat University

Tabool ads will show in this div