
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Mirpurkhas-MPK-Protocol-NAT-15-04-RAHEEL.mp4"][/video]
پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء مصطفیٰ کمال کی سیکیورٹی بھی باکمال ہے۔
مصطفیٰ کمال کے پروٹوکول میں پولیس کی 16 موبائلیں اور ڈھائی سو اہلکاروں کا جلوس بھی شامل ہے۔
تین ڈی ایس پی ڈیوٹی پر جبکہ ایس ایس پی صاحب خود رپورٹ لیتے ہیں ۔