سترہ سالہ ریپ گلوکارہ عیش

Rap Singer Girl Isb Pkg 15-04 راول پنڈی : کہتے ہیں لڑکیاں بولتی بہت ہیں لیکن سما نے ڈھونڈ نکالی ایک ایسی آواز جو لفظوں کی تیز رفتاری کو موسیقی میں ڈھال دیتی ہے۔ راول لپنڈی کی سترہ سالہ عیش چغتائی ریپ سنگنگ کی دنیا میں ایک ابھرتا ستارہ ہے۔ عیش صرف اردو میں ہی نہیں کورین زبان سمیت مختلف زبانوں میں گاتی ہے، اور تو اور اپنے لیے گانے بھی خود ہی لکھتی ہے، وہ بھی پلک جھپکتے میں۔ ریپ میوزک میں لڑکوں کی دلچسپی توکسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن عیش کودیکھ کرلگتاہے کہ اب لڑکیاں بھی کچھ کم نہیں۔ گلوگاری کی دنیا میں آج کل ریپ سنگنگ کا بول بالا ہے، اسہی لئے تو موسیقی کی دلدادہ عیش چغتائی نے اس میں خوب مہارت حاصل کر رکھی ہے۔ سماء

music

SPEED

Tabool ads will show in this div