کراچي کے مختلف علاقوں ميں 3 ھلاک

اسٹاف رپورٹ

کراچی: کراچي کے مختلف علاقوں ميں فائرنگ اور تشدد کے واقعات ميں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔۔۔

لياري ميں کمیلا اسٹاپ کے قريب بائيس سالہ نوجوان کي تشدد زدہ لاش ملي ہے ۔ پوليس کا کہنا ہے کہ مقتول کو اغواء کے بعد تشدد کرکے قتل کيا گيا ۔

کورنگي ميں زمان ٹاون تھانے کي حدود میں کوسٹ گارڈ چورنگي کے قريب فائرنگ سے ايک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ اس کي شناخت نہيں ہوسکي ۔

سائٹ ايريا ميں ليبر اسکوائر کے قريب فائرنگ سے ايک شخص زخمي ہوگیا ۔ ریجنٹ پلازہ کے قریب فائرنگ سے پینتالیس سالہ عبدالرئوف جاں بحق ہوگیا ۔ اس کی لاش جناح اسپتال پہنچا دی گئی ہے ۔۔

کے

Javed Hashmi

famine

علاقوں

murdered

Tabool ads will show in this div