نفاذشریعت میں رکاوٹ ڈالنے والے شدت پسندوں سے بڑے مجرم ہیں، فضل الرحمان

اسٹاف رپورٹر
منگورہ: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ نفاذ شریعت میں رکاوٹ ڈالنے والے شدت پسندوں سے بڑے مجرم ہیں۔
منگورہ میں تیز بارش کے باوجود شیخ الہند کانفرنس ہوئی ۔۔۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ نااہل حکمرانوں کے باعث پاکستان غیر ملکی طاقتوں کی غلامی سے نکل نہیں پایا ۔ روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے لگانے والوں نے عوام کاجینا محال کردیا ہے۔ جبکہ  اے این پی نے بچوں کے ہاتھ سے قلم اورکتاب چھین کر ان کے سینے گولیوں سے چھلنی کرادیئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ نفاذ شریعت کے لئے جدوجہد جاری رہے گی۔

میں

سے

convicts

hub

deepens

ڈالنے

restrictions

haq

Tabool ads will show in this div