بلوچستان سے سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں پرروکے گئے نتائج کا اعلان آج ہوگا

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : اليکشن کميشن کی جانب سے سينيٹ اليکشن کے سلسلے ميں بلوچستان کی سات جنرل نشستوں پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی اور آج ہی نتائج کااعلان متوقع ہے۔

دو مارچ کو بلوچستان کی سات جنرل نشستوں کیلئے ووٹ ڈالے گئے تھے ليکن اليکشن کميشن نے بيلٹ پيپرپر مخصوص ہندسہ لکھنے کے بجائے ديگر نشانات لگانے پر نتائج روک لئے تھے۔

اليکشن کميشن بلوچستان نے تمام ريکارڈ اسلام آباد منتقل کرديا ہے اور آج اليکشن کميشن آف پاکستان جائزہ لے کر نتائج کا اعلان کرے گا۔ سماء

کی

کا

سے

گئے

tragic

آج

bail

بلوچستان

Tabool ads will show in this div