کمال کا ضبط جواب دے گیا، فاروق ستار پر برس پڑے
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Kamal-On-farooq-Sattar-Sot-14-04.mp4"][/video]
فاروق ستار کی معصومیت، بس اب اور نہیں مصطفیٰ کمال کا پُرانے ساتھی کیلئے پیار جواب دینے لگا، پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ بولے کہ ڈاکٹر فاروق ستار کو سب معلوم ہے، کیوں چھپا رہے ہیں؟، میرا منہ نہ کھلوائیں، مسئلہ ہوجائے گا۔ مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔