اسلم گل کیوں ہارے؟؟ پی پی کور کمیٹی آج سر جوڑ کر بیٹھے گی

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : پاکستان پيپلزپارٹی کی کور کميٹی کا اجلاس آج شام ايوان صدر ميں طلب کرلياگيا ہے۔


ايوان صدر کے مطابق صدر پاکستان اور شريک چيئرمين پيپلز پارٹی آصف علی زرداری کی زير صدارت پارٹی کی کور کميٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

اجلاس ميں ملک کی موجودہ سياسی صورت حال، حاليہ سينيٹ اليکشن کے نتائج اور پارليمنٹ کے دونوں ايوانوں کے مشترکہ اجلاس کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔


پنجاب کے سينيٹ اليکشن ميں پارٹی اميدوار اسلم گل کی غيرمتوقع شکست کی وجوہات پر بھی کور کميٹی کے اجلاس ميں غور کیا جائے گا۔


اجلاس سے پہلے صدر زرداری اور  وزیراعظم کے درمیان ملاقات بھی ہوگی۔ سماء

پی

movie review

کر

jundullah

آج

word

dramatic

records

Tabool ads will show in this div