پاکستانی مارشل آرٹ ماہراحمدنے تين سوسات ککس لگا کرعالمی ريکارڈ قائم کرديا
اسٹاف رپورٹر
پشاور: پشاور کےرھائشی ایک پاکستانی مارشل آرٹ ماہراحمد حسین نے ايک منٹ ميں تين سو سات ککس لگا کر عالمی ريکارڈ قائم کرديا ہے۔
احمد حسين نے یہ عالمی ریکارڈ پشاور ميں ايک تقريب کے دوران قائم کیا ۔۔ انہوں پہلی کوشش میں دو سو باہتر اور دوسری کوشش میں دو چھیانوے ککس لگائیں اور امريکا کے روال ميزا کا دو سو اکیاسی ککس کا ريکارڈ توڑا۔
تیسری کوشش میں احمد حسین نے دو سو ننانوے اور چوتھی کوشش میں تین سو سات ککس لگا کر اپنا ہی ريکارڈ بہتر کرليا۔ احمد حسين اس سے پہلے بھی متعدد عالمی ريکارڈ توڑ چکے ہيں۔ سماء
2014
pakistan vs New Zealand
war
package
تبولا
Tabool ads will show in this div