ایبٹ آبادمیں گیس لیکج سےدھماکا،باپ بیٹی جاں بحق،دو خواتین زخمی

اسٹاف رپورٹ
ايبٹ آباد : ایبٹ آباد کے علاقے کاغان کالونی ميں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے باپ اور بیٹی جاں بحق اور دو خواتين زخمی  ہوگئيں۔

ڈی پی او ایبٹ آباد کے مطابق کاغانی کالونی ميں ارشد نامی شخص کے گھر ميں دھماکا ہوا، جس کے نتيیجے میں ایک شخص اور اس کی بیٹی جاں بحق اور دو خواتين زخمی ہوگئيں۔

دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے گھر کی دو ديواروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے کے بعد گھر ميں آگ بھڑک اٹھی جس پر فائر بريگيڈ نے قابو پالیا ہے۔ سماء

زخمی

severe

Tabool ads will show in this div