رقم کے تنازعے پردیورنے بھابھی کو تیل چھڑک کرآگ لگا دی
اسٹاف رپورٹر
فیصل آباد: فیصل آباد میں رقم کے تنازعے پر دیور نے بھابھی کو تیل چھڑک کر آگ لگادی۔ خاتون کوتشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔۔
افسوسناک واقعہ ٹھیکری والہ میں پیش آیا۔
الائیڈ اسپتال کے ڈاکٹرزکے مطابق پینتالیس سالہ صغرا بی بی پچھتر فیصد جل چکی ہے۔
متاثرہ خاتون کی بیٹی کا کہنا ہے کہ اس کےچچا غلام مصطفٰی نے پچاس ہزار روپے واپس ادا کرنے تھے۔
رقم واپس نہ ملنے پرچچا کے خلاف تھانے میں درخواست دائر کی گئی تو غلام مصطفٰی مشتعل ہوگیا اور گھر میں گھس کر بھابھی کو تیل چھڑک کر آگ لگادی
کے
کو
military
bombers
دی
package
foes
تبولا
Tabool ads will show in this div