مشتاق احمد کے اسپنرزکو مفیدمشورے

Cricket Mushtaq Ahmad Lhr Pkg 12-04

لاہور:اسپن بالنگ کوچ مشتاق احمد نے یاسر شاہ کو دورہ انگلینڈ کے لیے اہم ہتھیار قرار دے دیا۔

لاہورمیں جاری اسپن بالنگ کیمپ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشتاق احمدکا کہناتھا کہ  ياسر شاہ دورہ انگلينڈ ميں اہم ہتھيارثابت ہوں گے،سابق ليگ اسپنرنےکہاکہ اسپن بولنگ کيمپ سےنوجوانوں کوفائدہ ہوگا۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ ياسر شاہ دورہ انگلينڈ تک مکمل فٹ ہوجائيں گے۔

مشتاق احمد نے کہا کہ  قومي ٹيم کےليےدوسرےشعبوں کےکيمپ بھي لگائے جائيں گے۔ لاہورميں نوجوان کھلاڑی مشتاق احمد سے جادوئي بولنگ کےگرسيکھ رہےہيں۔

کیمپ میں حصہ لینے والے اسپنرز میں یاسر شاہ، ظفر گوہر، کرامت علی، محمد اصغر، ارسل، عماد وسیم، محمد نواز، بلال آصف، حیات اللہ، شاداب خان، سلمان فیاض اور احمد شفیق شامل ہیں۔   سماء

mushtaq ahmed

Tabool ads will show in this div