انیس قائم خانی نےحفاظتی ضمانت کیلئےعدالت سےرجوع کرلیا

Mustafa Kamal Arrive SHC 1200 Khi 12-04

کراچی: پاکستان سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی نے حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔

متحدہ قومی موومنٹ سے منحرف ہوکراپنی نئی جماعت بنانے والے انیس قائم خانی نے حفاظتی ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔

انیس قائم خانی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ انسداددہشت گردی عدالت نے ڈاکٹرعاصم کیخلاف مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کررکھا ہے۔ گرفتاری کا خدشہ ہے اس لیے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔  سماء

Pakistan Political Parties

anis qaim khani

pak sar zameen party

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div