گھوٹکی میں ہولی کا تہوار جوش و جزبے سےمنایا جا رہا ہے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


گھوٹکی:


ملک بھر کی طرح گھوٹکی میں بھی ہولی کا تہوار جوش و جزبے سےمنایا جا رہا ہے۔۔۔


گھوٹکی کے مختلف علاقوں میں ہولی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔۔۔جس میں ہندو برادری کی جانب سے ایک دوسرے پر مخلتف رنگ برسا کر خوشی کا اظہار کیاجارہا ہے۔۔۔ جبکہ ہندو مذہب کے روحانی پیشوا پر لادہ بھگت کے واقعے کی یاد میں مخلتف انداز سے عبادتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔۔۔ ہندو برادری جھوٹ اور سچ کی فتح کے حوالے سے ہولی کا دن مناتی ہے


سماء

میں

کا

جا

Tabool ads will show in this div