لاہور میں اسپن بالرز کا تربیتی کیمپ جاری

SPIN BOWLING CAMP PKG 11-04

لاہور: لاہور میں اسپن بالرز کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔ کیمپ میں مشتاق احمد نے بالرز کو گیندیں گھمانے کا فن سیکھایا، جب کہ گرانٹ لیوڈن اور اکیڈمی کوچز نے بھی بالرز کی خامیوں پر کام کیا۔

پی سی بی اسپن بالنگ کوچنگ کیمپ میں سليکٹ ہوئے بالرز کی مختلف ڈیلووریز پر کوچ نے کام شروع کردیا ہے۔ مشتاق احمد یاسرشاہ کی گگلی اور بلال آصف کی آف اسپن ٹھیک کراتے رہے۔ اکیڈمی کوچز نے بالرز کو فزیکل فٹنس ميں بہتری کے طریقے بتائے، جب کہ گرانٹ لیوڈن بھی بالرز کو گُر بتاتے رہے۔

اسپن بالنگ کیمپ سات دن تک جاری رہے گا۔ اختتام پر تمام بالرز کو پینٹنگولر کیمپ کھلایاجائے گا۔ ان کی کارکردگی ريڈار ميں آئےگی۔ سماء

mushtaq ahmed

Tabool ads will show in this div