عابدہ پروین کی سحرانگیزپرفارمنس

Abida Parveen Khi  PKg 10-04

کراچی: دوسری صوفی کانفرنس کے آخری دن معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی لائیو پرفارمنس نے شہریوں کو جھومنے پر مجبور کردیا۔

بلھے شاہ کا کلام ہواور عابدہ پروین کی سحر طاری کردینے والی آوازتو وقت جیسے تھم سا جاتا ہے۔ کراچی کے تاریخی مقام پرسجی سروں کی محفل عابدہ پروین نے لوٹ لی۔

دوسری صوفی کانفرنس کے آخری دن معروف صوفی گلوکارہ کی لائیو پرفارمنس نوجوانوں کوموہٹہ پیلس کھینچ لائی۔

کلاسیکی موسیقی کے شائقین نے صوفیانہ کلام پر مبنی لائیو کنسرٹ کو تفریح کا بہترین ذریعہ قرار دیا۔  ان کا کہنا تھا کہ صوفیانہ کلام تو ہماری روح اورورثہ ہے، شاعری کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کیا جاتا ہے۔  سماء

انٹرٹینمنٹ

Abida Parveen

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div