کراچی میں چوری کی واردات،فوٹیج سماءکوموصول
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں گاڑیوں سے بیٹریاں، ٹیپ، سائڈ گلاسزکی چوری معمول بن گئی۔ وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی ہے۔
کراچی کے علاقہ نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ میں گاڑیوں سے قیمتی سامان چوری ہونا معمول بن چکا ہے۔ سماء کو موصول سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص ماہرانہ انداز میں بیٹری چرارہا ہے۔چوری کی یہ واردات تقریبا ڈیڑھ منٹ میں مکمل ہوگئی۔ اس دوران پولیس تو دور کی بات سیکیورٹی گارڈ تک کو بھی کان و کان خبر نہ ہوئی ۔ سماء
NORTH NAZIMABAD
street criminals
car battery theft
تبولا
Tabool ads will show in this div