کراچی،جسٹس زوارحسین کے گھر کے باہرفائرنگ، دوست جاں بحق

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
کراچی : کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نامعلوم ملزم نے جسٹس زوار حسین کے گھر کے باہر موجود ان کے دوست کو نشانہ بناتے  ہوئے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ فائرنگ کی آواز سن کر گن مین نے جوابی کارروائی کی۔ جس سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ گلشن اقبال پولیس کو اطلاع دینے پر پولیس نے ملزمان کا تعاقب کر کے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔ 

سے اس کا دوست جاں بحق ہوگیا۔ جوابی کارروائی میں گھر میں موجود گن مین کی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے جس کے بعد گلشن اقبال پولیس کو اطلاع دی گئی، پولیس نے ملزمان کا تعاقب کرنے کے بعد دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔ سماء

کے

Tabool ads will show in this div